ابنا: ارنا کی رپورٹ کےمطابق ایران کےنائب وزیرخارجہ نے منگل کوماسکو میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ شام میں القاعدہ اورالنصرہ دہشتگردگروہوں کی موجودگی کےباوجود ہم دیکھ رہے ہیں کہ اس ملک میں امریکہ اور یورپ کی جانب سے ہتھیاربھیجےجارہے ہيں۔
امیرعبداللہیان نے مزید کہاکہ شام میں مغرب کی جانب سے دہشتگردوں کی مدد سے شام کےپڑوسی ممالک میں بھی دہشتگردی پھیل رہی ہے ۔
ایران کےنائب وزیرخارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا موقف شام کےعوام ، سیاسی اپوزیشن اور بشاراسدحکومت کےاصلاحات کےمنصوبےکی حمایت پرمبنی ہے۔
ایران کےنائب وزيرخارجہ نے شام میں تشدد کےخاتمے کےلئے سیاسی کوششوں کی ایران کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ شام کےمسائل کےحل کا واحد راستہ ، سیاسی راہ حل ہے اوراس سلسلے میں کوششیں جاری رہنی چاہئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲